جب کبھی کسی نے اچّھی چائے پلائی، تیری یاد ائی-
جب ہارنے کے بعد کی کسی نے حوصلہ افزائی، تیری یاد ائی-
جب پھٹے کرتے مے خدبخد ہوئی سلائی، تیری یاد ائی-
جب کبھی ڈر کے آنکھ کھلی اور کسی نےپیٹھ تھپتھپائی، تیری یاد ائی-
جب میرے بھلے کے لئے کی کسی نے میری پٹائی، تیری یاد ائی-
جب میری حمایت مے کی کسی نے دنیا سے لڑائی، تیری یاد ائی-
جب ہر ٹھوکر پہ کسی کہ لب سے "الله خیر" آواز آئ، تیری یاد ائی-
جب بیماری مے دوا سے زیادہ کسی کی دعا عصر لایی، تیری یاد ائی-
جب کبھی کسی نے اچّھی بات سکھائی، تیری یاد ائی-
کبھی بے وجہ کبھی بے سبب بس یہیں، تیری یاد ائی-
جب کبھی کسی نے اچّھی بات سکھائی، تیری یاد ائی-
کبھی بے وجہ کبھی بے سبب بس یہیں، تیری یاد ائی-
- A poem dedicated to my beloved mother.